اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ دو سال سے چوہدری نثار علی خان سے ملاقات ہوئی ،اب واپسی مشکل ہے ، اگر چوہدری نثار ہاتھ بڑھائیں تو ہم میاں صاحب کو منا لیں گے ۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایک سوال پر کہاکہ دو سال سے چوہدری نثار علی خان سے میری ملاقات نہیں ہوئی ، اب ان کی واپسی مشکل ہے تاہم اگر وہ ہاتھ بڑھائیں تو ہم میاںصاحب کو منا لیںگے ۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور موجودہ وفاقی وزیر چوہدری تنویر حسین کے درمیان گہری دوستی ہے ۔
چودھری نثار علی خان کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق وفاقی وزیر رانا تنویر نے بڑااعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پانچ سو ڈالر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































