جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ ،بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کل مالیت 123 اعشاریہ 7 ارب ڈالر یعنی 23 ہزار ارب روپے سے زائد تک پہنچ گئی۔گوتم اڈانی نے امریکی بزنس مین Warren Buffett کو دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پیچھے چھوڑدیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…