منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی سے لاپتہ نمرہ کا شادی کا اعتراف، والد پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے۔ویڈیو بیان میں نمرہ کاظمی نے کہاکہ میں 17 اپریل کو تونسہ شریف آئی تھی اور 18 اپریل کو میں میرا نکا ح ہوا۔میں اپنی مرضی سے آئی ہوں، مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا۔ میں اپنے نکاح سے بہت خوش ہوں۔دوسری جانب نمرہ کاظمی نے ایڈیشنل سیشن جج تونسہ شریف کی عدالت میں بیان حلفی بھی جمع کرادیا ہے۔بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ میں اپنی مرضی اور ہوش و حواس سے شاہ رخ سے نکاح کررہی ہوں، میں اپنی خواہش سے شاہ رخ کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔بیان حلفی میں مزید کہا گیاہے کہ مجھے نہ کسی نے اغوا کیا نہ زبردستی کی، میری شادی شدہ زندگی میں کوئی مداخلت نہ کرے۔ نمرہ کاظمی نے اپنے بیان میں والد پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے، نمرہ نے اپنے والد پر زبردستی بڑی عمر کے آدمی سے شادی کروانے کا الزام بھی لگایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…