جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ، یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ڈیزل بحران کے معاملے پر حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔یکم مئی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں گی ، اوگرا سمری اورعالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے تعین کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔آئی ایم ایف مذاکرات کے بعدقیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش میں تھیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں متوقع اضافے کو لے کر ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کی گئی۔حکومت نے ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اوگرا اور دیگر اداروں کو کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت جاری کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…