ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شیطان رمضان میں جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیا، رانا ثناء اللہ

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان رمضان مین جھوٹ کے ساتھ نمودار ہوگیاہے۔ جو کہتا تھا تحریک عدم اعتماد ناکام ہے، نا کام ہے، نا کام ہے وہ اس کی کامیابی کے بعد اب نیا چورن بیچنے آگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی جھوٹا شخص نہیں جو کہتا تھا کہ اب سیاست نہیں کروں گا؟ اگر آٹھ سال بعد عمران نیازی الیکشن کمیشن جا ہی رہا ہے تو غیر قانونی فارن فنڈنگ منی لانڈرنگ ، چندے کے پیسے کی لوٹ مار کا جواب دینا ہوگا ۔ انہوں نے کہا سیاست میں کوئی ہنگامہ نہیں ہوگا کیونکہ غنڈے اور بدمعاش اب ملک پہ مسلط نہیں ہیں ۔ الیکشن اپنے مقررہ وقت پہ ہونگے باقی جو کرنا ہے ہے کرو ہم سیکورٹی دیں گے ۔ جو قانون کو ہاتھ میں لے گا, قانون اسے ہاتھ میں لے گا” انہوں نے کہا عمران خان کو تحریکِ عدم اعتماد میں بھی کوئی این آر او نہیں دیا گیا اور کرپشن میں بھی کوئی این آر او نہیں دیا جئے گا



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…