لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی انٹربینک قیمت میں مزید 5 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اس کمی کے ساتھ انٹربنک میں ڈالر کی قیمت 186 روپے 5 پیسے سے کم کر ہو کر 186 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔