ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی معروف جوڑی کے مابین طلاق ہو گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) معروف اداکار، ہدایت کار، اور پروڈیوسر شان پین اور لیلیٰ جارج کے درمیان طلاق ہوگئی۔2016 سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا یہ جوڑا جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔ تاہم لیلیٰ جارج نے شادی کے صرف ایک سال بعد ہی اکتوبر 2021 میں طلاق کے لیے درخواست دائر کردی تھی۔ جسے اب عدالتی دستاویزات کے مطابق منظور کر لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں میں سے کوئی بھی ایک دوسرے کی مدد کی کوشش نہیں کر رہا اور دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شان پین اور لیلیٰ جارج نے ستمبر 2021 میں باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی تھی۔شان پین نے پہلے رابن رائٹ سے شادی کی تھی جس کے ساتھ ان کی 31 سالہ بیٹی ڈیلن اور 28 سالہ بیٹا ہوپر ہیں۔شان پین حال ہی میں روسی حملے کے دوران ایک دستاویزی فلم کی شوٹنگ کے لیے یوکرین جانے کے لیے خبروں میں تھے۔ یوکرین میں اپنے وقت کے دوران، شان نے پین نے صدر زیلنسکی سے بھی ملاقات کی تھی۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…