ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)دعا زہراکو تحویل میں لینے کے لیے اے وی سی سی کی ٹیم لاہور روانہ ہوگئی ہے۔ پانچ رکنی ٹیم تفتیشی افسر سعید بھی شامل ہیں۔ بچی کے والدین اور دستاویزات کے مطابق بچی کم عمر ہے۔دعا زہرہ کو کراچی منتقل کرنے کے بعد عمر کے تعین کے لیے بون ٹیسٹ کروایا جائے گا۔ بچی کو پنجاب کی عدالت میں پیش کرنے کے لیئے کراچی کا تفتیشی افسر ساتھ جائے گا۔ترجمان لاہور پولیس نے کہا ہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے ٹریس کر لیا ہے۔ دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد ڈی پی او آفس اوکاڑہ موجود ہیں۔ لاہور پولیس کی ٹیم کی حفاظت میں دونوں کو لاہور لایا جا رہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ کراچی پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔ لاہور پولیس کی اسپیشل ٹیمیں رات بھر لڑکی کی تلاش میں آپریشن کرتی رہیں۔ آئی جی پنجاب کی ہدایات کے مطابق کراچی پولیس سے ہر ممکن تعاون کیا جا رہا ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…