ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے عمران خان غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ، عابد شیر علی کی تنقید

datetime 26  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ

الیکشن کمیشن نے عمران نیازی سے امریکہ، یورپ سے آنے والے ڈالروں کا سوال کیا پوچھ لیا ہے وہ غنڈے لے کر پہنچ گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر کا قصور یہ ہے کہ اس نے ریاست مدینہ کے اصول پر چلتے ہوئے طاقتور لاڈلے سے پیسوں کا جو پوچھ لیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ 8 سال سے مفرور نیازی کو الیکشن کمیشن 70 لاکھ ڈالر کا پوچھے گا؟ اس کی یہ جرات؟ اس کی یہ مجال؟ ۔ انہوںنے کہاکہ اسرائیلی اور بھارتی شہریوں سے پیسے لیتے پکڑا گیا ہے، اس لئے عمران نیازی نے امریکہ کے خلاف ایکٹنگ شروع کر دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ چور نیازی چوری بچانے کے لئے جتھے لے کر الیکشن کمیشن پر حملہ اور ہوگیا ہے ،یوتھیے اپنے چور لیڈر کیلئے”این آر او”کی درخواست لے کر الیکشن کمشنر کے باہر جمع ہوئے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کیا انصاف ہے، 8 سال سے مفرور چور کے حقوق ہیں لیکن انصاف کے لئے دربدر سوالی کی جھولی خالی ہے ؟ ،عمران خان تحریک انصاف کا نام ”تحریک بدمعاشی”، ”تحریک غنڈہ گردی”رکھ لے



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…