منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عید کے موقع پر مہنگائی کا طوفان، لیموں ہزار روپے کلو ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

عید کے موقع پر مہنگائی کا طوفان، لیموں ہزار روپے کلو ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) رمضان المبارک میں آنے والا مہنگائی کا طوفان ابھی تک قابو میں نہ آ سکا، اشیاء خورو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، دیسی لیموں کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں لیموں ایک ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، سبزیوں کی قیمت میں بیس سے تیس… Continue 23reading عید کے موقع پر مہنگائی کا طوفان، لیموں ہزار روپے کلو ہو گیا

ہمیں نظر لگ گئی،جوغلط فہمیاں ہوئیں وہ نہیں ہونی چاہئے تھیں، شیخ رشید

datetime 2  مئی‬‮  2022

ہمیں نظر لگ گئی،جوغلط فہمیاں ہوئیں وہ نہیں ہونی چاہئے تھیں، شیخ رشید

لاہور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں نظر لگ گئی،جوغلط فہمیاں ہوئیں وہ نہیں ہونی چاہیے تھیں،پاک فوج عظیم فوج ہے وہ جمہوریت کا فائدہ سوچتی ہے اورہر منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے،کچھ نہ کچھ ضرور ہو اکہ پورا کا پورا باپ کا باپ پورا ”باب‘‘ ہی چلا… Continue 23reading ہمیں نظر لگ گئی،جوغلط فہمیاں ہوئیں وہ نہیں ہونی چاہئے تھیں، شیخ رشید

فرح گوگی کتنی طاقتور ہے؟ نجم سیٹھی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرح گوگی کتنی طاقتور ہے؟ نجم سیٹھی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرح خان گوگی کتنی طاقتور ہیں اس حوالے سے معروف صحافی نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ آپ فرح گوگی کی مقبولیت طاقت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اس نے ایک سابق وزیراعظم اور مسلم امہ کا لیڈر اپنی ترجمانی… Continue 23reading فرح گوگی کتنی طاقتور ہے؟ نجم سیٹھی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پرتوہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطور ہتھیار استعمال کی مذمت کی ہے،… Continue 23reading فرحت اللہ بابر کی پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے کے ہسپتالوں میں عام آدمی کو پورا احترام ملنا چاہیے، مفت ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، ہسپتالوں میں ٹیکنیکل کیڈر کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان بھی کیا۔ حمزہ شہباز کی زیرصدارت محکمہ صحت سے متعلق اجلاس ہوا جس… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے اہم فیصلہ

توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن)توہین مذہب کے مقدمات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں کو تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف 9 مئی تک کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو فواد چوہدری کے خلاف بھی… Continue 23reading توہین مذہب مقدمات، عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

datetime 2  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمنائوں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ عید پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں اور رحمتوں سے بھرپور ساعتوں کے بعد اللہ تعالی نے عید کا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

مہنگائی نے غریب اور سفید پوش طبقہ سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں

datetime 2  مئی‬‮  2022

مہنگائی نے غریب اور سفید پوش طبقہ سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) مہنگائی نے غریب اور سفید پوش طبقہ سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں، عید الفطر سے پہلے ہی قصابوں نے اپنے من مانے ریٹ مقرر کر دیے، عید سے پہلے بکرے کا گوشت 750 روپے، گاے کا گوشت 500 روپے اور براہلر کا گوشت 300 روپے کلو تھا جو عید کے… Continue 23reading مہنگائی نے غریب اور سفید پوش طبقہ سے عید کی خوشیاں بھی چھین لیں

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات،وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں

datetime 2  مئی‬‮  2022

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات،وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، فرزندان توحید نے نماز عید کی ادائیگی کیلئے جوق در جوق مساجد و امام بارگاہوں کا رخ کیا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات ہوئے جن… Continue 23reading ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات،وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں