عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی کے حوالے سے ایک بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، جعلی ویڈیوز، آڈیوز کے ذریعے ان کے کردار پر بات ہوگی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں بھی ایک خاتون کو… Continue 23reading عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ