بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ٹریفک حادثے میں زخمی

datetime 5  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ٹریفک حادثے میں زخمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ خانقاہ ڈوگرا کے قریب پیش آیا، گاڑی میں موجود افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں کسی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ٹریفک حادثے میں زخمی

شرجیل میمن کو ایک اور وزارت مل گئی

datetime 4  مئی‬‮  2022

شرجیل میمن کو ایک اور وزارت مل گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی رہنما شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔ رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو گزشتہ ہفتے سندھ کابینہ میں شامل کیا گیا تھا اور انہیں وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپا گیا تھا۔جیو کے مطابق  سندھ حکومت نے اب شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ کا اضافی قلمدان بھی… Continue 23reading شرجیل میمن کو ایک اور وزارت مل گئی

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔عدالت… Continue 23reading شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

مبینہ سازش: چیف جسٹس بہترین آدمی ہیں اُن کی سربراہی میں کمیشن بنائیں، عمران خان

datetime 4  مئی‬‮  2022

مبینہ سازش: چیف جسٹس بہترین آدمی ہیں اُن کی سربراہی میں کمیشن بنائیں، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہےکہ منتخب حکومت کو سازش سےگرایا گیا، چیف جسٹس بہترین آدمی ہیں، اُن کی سربراہی میں کمیشن بنائیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق عمران خان کہنا تھا کہ ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے انتخابات ہوں جو صحیح چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں ہوں۔… Continue 23reading مبینہ سازش: چیف جسٹس بہترین آدمی ہیں اُن کی سربراہی میں کمیشن بنائیں، عمران خان

ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعنیات کر دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعنیات کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسٹیٹ بینک کے سینئر ترین ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ملازمت مکمل ہوگئی ہے ، قانون کے مطابق نئی تعیناتی تک سینئر… Continue 23reading ڈاکٹر مرتضیٰ سید کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعنیات کر دیا گیا

شہباز گل نے پاکستان واپس آنے کی وجہ بتا دی

datetime 3  مئی‬‮  2022

شہباز گل نے پاکستان واپس آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے پاکستان آنے کی وجہ بتا دی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ یہ جانتے بوجھتے کہ یہ لوگ ایک بعد دوسرا کیس بنائیں گے،… Continue 23reading شہباز گل نے پاکستان واپس آنے کی وجہ بتا دی

عوام شدید غصے میں ہے، پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی ﷺ واقعے کی مذمت کرے: وزیر داخلہ

datetime 3  مئی‬‮  2022

عوام شدید غصے میں ہے، پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی ﷺ واقعے کی مذمت کرے: وزیر داخلہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر عوام شدید غم و غصے میں ہی، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی مذمت کریں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا… Continue 23reading عوام شدید غصے میں ہے، پی ٹی آئی قیادت مسجد نبوی ﷺ واقعے کی مذمت کرے: وزیر داخلہ

آرمی چیف نے عید ایل او سی پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائی

datetime 3  مئی‬‮  2022

آرمی چیف نے عید ایل او سی پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔آئی ایس پی آر کے مطابق… Continue 23reading آرمی چیف نے عید ایل او سی پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائی

صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2022

صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں 50 فیصد کامیابی ملی ہے، ابھی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی جیتنا ہے۔زرداری ہاؤس نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ حق کی فتح ہوتی ہے لیکن مشکلات آتی ہیں۔ان… Continue 23reading صرف 50 فیصد کامیابی ملی ابھی تو۔۔۔آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا