بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

شہباز گل کے ایکسیڈنٹ اور بعد کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 6  مئی‬‮  2022

شہباز گل کے ایکسیڈنٹ اور بعد کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف دی سٹاف ڈاکٹر شہباز گل کی موٹر وے پر حادثے کے وقت کی تصاویر اور عدالت پیشی کے وقت سامنے آنے والی تصاویر پر سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی۔جمعرات کے روز موٹر وے پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی گاڑی کو… Continue 23reading شہباز گل کے ایکسیڈنٹ اور بعد کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

جہانگیر ترین نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

جہانگیر ترین نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی) جہانگیر ترین کی قیادت میں ترین گروپ نے آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔گروپ ارکان نے جہانگیرترین کو کھل کر عمران خان کو ایکسپوز کرنے کا دے دیا۔ پارلیمانی لیڈر ترین گروپ راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے جہانگیر ترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading جہانگیر ترین نے عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

عید تعطیلات کے بعدانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

عید تعطیلات کے بعدانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عید تعطیلات کے بعدانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے… Continue 23reading عید تعطیلات کے بعدانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

مجھے ایک صوبیدار اور چار جوان فراہم کریں  گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

مجھے ایک صوبیدار اور چار جوان فراہم کریں  گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)گورنر پنجاب نےصدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آرمی چیف کو صدر مملکت اور وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خطوط کی نقول بھی بھجوادیں۔بعد ازاں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ… Continue 23reading مجھے ایک صوبیدار اور چار جوان فراہم کریں  گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا

(ن) لیگی ایم پی اے میاں نوید کے والد کو بیڈ روم میں قتل کر دیا گیا 

datetime 6  مئی‬‮  2022

(ن) لیگی ایم پی اے میاں نوید کے والد کو بیڈ روم میں قتل کر دیا گیا 

پاکپتن /لاہور(این این آئی)پاکپتن سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کے والد کو ان کے گھر پر قتل کردیا گیا، رکن اسمبلی کو واقعے کی اطلاع لاہور میں ملی جس کے بعد وہ فوری طو رپر آبائی علاقے کے لئے روانہ ہو گئے،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس… Continue 23reading (ن) لیگی ایم پی اے میاں نوید کے والد کو بیڈ روم میں قتل کر دیا گیا 

ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے ، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ،شہبازگل

datetime 6  مئی‬‮  2022

ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے ، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ،شہبازگل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے کہاہے کہ ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے ، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہونگا ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ،آپ نے میرے جان لینی ہے شوق سے لیں، دوبارہ حادثہ کروا دیں، حملے کروا دیں، اگلی مرتبہ آپ شاید گولیاں ماریں گے،… Continue 23reading ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے ، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ،شہبازگل

معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔واقعہ اوکاڑہ کے گاؤں میں پیش آیا، جہاں نواحی گاؤں میں ماڈل سدرہ کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ سدرہ عید منانے فیصل آباد سے آبائی گاوں آئی تھی۔ واقعہ… Continue 23reading معروف ماڈل کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

شیخ رشید حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے پر عدالت پہنچ گئے

datetime 6  مئی‬‮  2022

شیخ رشید حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے پر عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے اقدام کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جمعہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حنیف عباسی کے خلاف درخواست دائر کی جس میں کہاگیاکہ حنیف عباسی کے… Continue 23reading شیخ رشید حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے پر عدالت پہنچ گئے

روڈا اتھارٹی عمران خان نے بنائی ،سرکاری ریٹ پر خرید کر زمینیں من پسند پرائیویٹ ڈویلپرز کو دی گئیں‘علیم خان کا دعویٰ

datetime 6  مئی‬‮  2022

روڈا اتھارٹی عمران خان نے بنائی ،سرکاری ریٹ پر خرید کر زمینیں من پسند پرائیویٹ ڈویلپرز کو دی گئیں‘علیم خان کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)سینئر سیاستدان عبد العلیم خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات پر انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیںہم بھی حقائق قوم کے سامنے لائیں گے ،مطالبہ ہے کہ فرح خان کے مختلف ڈویلپرز کے ساتھ تعلقات کی تحقیقات… Continue 23reading روڈا اتھارٹی عمران خان نے بنائی ،سرکاری ریٹ پر خرید کر زمینیں من پسند پرائیویٹ ڈویلپرز کو دی گئیں‘علیم خان کا دعویٰ