آئندہ ہفتے ملک بھر میں موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
ااسلام آباد( آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کیدوران ملک بھر میں شدیدگرمی کی لہر کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہو ا کے زیادہ دباؤ کے باعث اگلے ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔شدید گرمی کی لہر کے باعث بالائی اوروسطی سندھ ، وسطی… Continue 23reading آئندہ ہفتے ملک بھر میں موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا