کینیڈا کا چاند پر جرم کی سزا، زمین پر دینے کا اعلان
اوٹاوہ(این این آئی) اگرچہ ناسا نے آرتیمس کے نام سے دوبارہ چاند کی سیر کا منصوبہ بنایا ہے لیکن اسی تناظر میں کینیڈا نے چاند پر کئے گئے جرم کو قابلِ سزا قرار دیا ہے۔ناسا کے مطابق انسان کو 2025 میں دوبارہ چاند پر اتارا جائے گا اور انسانیت پھرسے قمری سیر کے قابل ہوگی… Continue 23reading کینیڈا کا چاند پر جرم کی سزا، زمین پر دینے کا اعلان