بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں خلفائے راشدینؓ کے دور کی تاریخی اشیا کی نمائش کا آغاز

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

ریاض(این این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل عجائب گھر میں خلفائے راشدین کے ادوار کی قیمتی اشیا اور فن تعمیر کی نمائش کا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ کے گورنر نے نمائش کا افتتاح کیا، جس میں قیمتی اشیا، فن تعمیر کے ساتھ مسجد نبوی سے متعلق قیمتی دستاویزات بھی موجود ہیں۔منتظمین کا کہنا ہے کہ نمائش کا مقصد مدینہ منورہ میں آنے والے زائرین کی دلچسپی کو مزید بڑھانا اور اْن کے لیے سعودی عرب کے سفر کو اہمیت دینا ہے۔میوزیم میں خلفائے راشدین کے دور کی تعمیراتی ثقافت اور تاریخ سمیت املاک کے نمائشی ماڈلز بھی رکھے گئے ہیں۔اس نمائش میں رکھا 600 سال قدیم منبر زائرین کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جس کی دنیا بھر سے آنے والے زیارت کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…