کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم 9 مئی تک گرم اور مرطوب رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ مئی کے وسط تک کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ بالائی سندھ میں 7 مئی سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے اس دوران درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا بھی امکان ہے اورخلیجِ بنگال میں سائیکلون بننے کا امکان ہے، 7 یا 8 مئی کو خلیجِ بنگال میں کم دباو والی صورتِ حال کا امکان ہے، جس سے لو پریشر ایریا سائیکلون بننے کی جانب بڑھ سکتا ہے۔سائیکلون کا رخ اور اس کے اثرات بنگلا دیش اور میانمار پر رہیں گے، تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو سائیکلون سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم 9 مئی تک گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































