جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کرلیں شیخ رشید نے بھی دبنگ اعلان کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کرلیں شیخ رشید نے بھی دبنگ اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کریں ہم تیار ہیں،ہم پر سب جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں ، کوئی گھبراہٹ نہیں، جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کریں، ہم بڑے دل کے لوگ ہیں دوبارہ آکر بھی ان… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کل کی بجائے آج گرفتار کرلیں شیخ رشید نے بھی دبنگ اعلان کردیا

سری لنکامیں مالیاتی بحران سنگین تر ، 5 ہفتوں میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ

datetime 7  مئی‬‮  2022

سری لنکامیں مالیاتی بحران سنگین تر ، 5 ہفتوں میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں مالیاتی بحران کے باعث 5 ہفتوں کے دوران دوسری بار ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ سیکیورٹی اور امن عامہ کے تحفظ کیلئے کیا گیا۔ سری لنکن وزیر خزانہ کا… Continue 23reading سری لنکامیں مالیاتی بحران سنگین تر ، 5 ہفتوں میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ

حکومت نے معروف قانون دان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

حکومت نے معروف قانون دان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے اشتر اوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا،وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔اشتر اوصاف کو اس سے قبل سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے اٹارنی جنرل مقرر کیا تھا۔انہوں نے 2016ء تا 2018ء… Continue 23reading حکومت نے معروف قانون دان کو اٹارنی جنرل پاکستان مقررکردیا

صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے روسی ٹی وی کی رپورٹ نے برطانیہ میں تہلکہ مچا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے روسی ٹی وی کی رپورٹ نے برطانیہ میں تہلکہ مچا دیا

ماسکو (این این آئی) روسی ٹیلیویژن نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے جس پر برطانوی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ برطانوی دھمکیوں کے جواب میں ایک روسی صحافی نے ٹیلیویژن پر کہا کہ… Continue 23reading صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے روسی ٹی وی کی رپورٹ نے برطانیہ میں تہلکہ مچا دیا

لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

datetime 7  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہو ر(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو وارننگ دیتا ہوں دوسری جماعتوں کے قائدین کا احترام کریں، سابق وزیراعظم اپنے کارکنوں کو بدتمیزی پر اکساتے ہیں، ان کو جوتے پڑیں گے تو یہ ٹھیک ہو جائیں گے،شیخ رشید نے خونی لانگ مارچ کا بیان واپس… Continue 23reading لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا

سرگودھا(این این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوںگی اس طرح… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟اعلان کردیا گیا

بل گیٹس نے کرونا کے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

بل گیٹس نے کرونا کے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا

واشنگٹن (این این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔بل گیٹس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وباء پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ… Continue 23reading بل گیٹس نے کرونا کے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا

​ جہانگیر ترین نے بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی

datetime 7  مئی‬‮  2022

​ جہانگیر ترین نے بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی

​ لاہور(آئی این پی )عمران خان کی جہانگیر ترین کے حوالے سے رائے بدل گئی، ماضی میں تعریفیں کرتے تھے، اب الزامات ہی الزامات لگا رہے ہیں۔اس صورتحال میں جہانگیر ترین نے بھی الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے اور آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر ترین… Continue 23reading ​ جہانگیر ترین نے بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2022

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

نوشہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک کی سیاسی علماءکو مساجد سے باہر پھینکنے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرویزخٹک کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہے کہ سیاسی علماءنے ملک تباہ و برباد کردیا… Continue 23reading پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل