اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرویزخٹک کی سیاسی علماکو مساجد سے باہرپھینکنے کی دھمکی، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے رہنماء پرویز خٹک کی سیاسی علماءکو مساجد سے باہر پھینکنے کی دھمکی پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پرویزخٹک کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتاہے کہ سیاسی علماءنے ملک تباہ و برباد کردیا ہے ‘مساجد میں سیاست کرتے ہیں۔عوا م کو کہتا ہوں کہ جو بھی مولوی مسجد میں اسلام اور دین کے علاوہ کوئی سیاسی بات کرے اس کواٹھاکر مسجدسے باہر پھینک دیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…