پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کا خدشہ، ایک ارب افراد متاثر
پیرس (اے ایف پی) پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کا امکان ، مارچ اور اپریل میں دونوں ممالک میں شدید گرمی سے ایک ارب سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے زائد عرصے سے تباہ کن ہیٹ ویو نے پاکستان اور بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں بدترین ہیٹ ویو کا خدشہ، ایک ارب افراد متاثر