جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین مستعفی ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2022

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین مستعفی ،وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آ ن لائن ) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین واپڈا نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) مزمل حسین نے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائے گئے استعفے میں کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پرکام جاری نہیں رکھ سکتا، درخواست… Continue 23reading چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین مستعفی ،وجہ بھی سامنے آگئی

مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ نکلا، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2022

مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ نکلا، ویڈیو وائرل

شنگھائی(این این آئی)چین کے شہر شنگھائی میں نرسنگ ہوم میں ایک شخص کو زندہ ہونے کے باوجود مردہ قرار دے دیا گیا اور بیگ کے اندر دیکھنے پر مردہ خانے کے عملے کو بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔ وہاں سے گزرنے والے ایک راہ گیر نے اس موقع کی ویڈیو بھی بنائی جس میں مردہ… Continue 23reading مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ نکلا، ویڈیو وائرل

بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا، برائیلر مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بھی اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا، برائیلر مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور (آن لائن)نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے یونٹ اضافے کی منظوری اور اس کے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد برائیلر مرغی مافیا، فلور ملز ایسوسی ایشنز نے مرغی کے گوشت اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہکے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں سبزیوں کی قیمت میں… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آٹا، برائیلر مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بھی اضافہ

ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

datetime 7  مئی‬‮  2022

ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

واشنگٹن (این این آئی)پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ 3بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کیلئے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم… Continue 23reading ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کیلئے متحد

آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(این این آئی) آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی موٹروے انعام غنی کوعہدے سے ہٹا کر خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا کرنٹ چارج دیدیا گیا۔ خالد محمود ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسر ہیں، خالد محمود اٹھارہویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں اور… Continue 23reading آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

شاہد آفریدی کی جانب سے عمران خان کیلئے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

شاہد آفریدی کی جانب سے عمران خان کیلئے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کیلئے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا، اس پیغام پر انٹرنیٹ… Continue 23reading شاہد آفریدی کی جانب سے عمران خان کیلئے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

datetime 7  مئی‬‮  2022

کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اْٹھا کر باہر پھینکا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے نے فواد چوہدری کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ کوئی… Continue 23reading کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو بڑا جھٹکا،سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی

datetime 7  مئی‬‮  2022

برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو بڑا جھٹکا،سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی جبکہ لبرل ڈیموکریٹس کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برمنگھم میں لیبر پارٹی کی اکثریت برقرار ہے، بریڈفورڈ میں بھی لیبر پارٹی نے میدان مار لیا، اسکاٹ لینڈ میں انس سرور کی قیادت میں لیبر… Continue 23reading برطانیہ، بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کو بڑا جھٹکا،سینکڑوں نشستوں سے محروم ہوگئی

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ

datetime 7  مئی‬‮  2022

مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، سیلاب کا خدشہ ہے، متعلقہ حکام تمام تر پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ قومی اور… Continue 23reading مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، سیلاب کا خدشہ