کرائم منسٹر! آپ کپڑے بیچنے کی بجائے بھائی اور اپنے اربوں ڈالر پاکستان لے آئیں، وزیراعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے خیبرپختونخوا میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ کرائم منسٹر آپ کپڑوں کی بجائے اپنے اور بھائی صاحب کے لندن میں فلیٹ بیچ کر اربوں ڈالر واپس پاکستان لے… Continue 23reading کرائم منسٹر! آپ کپڑے بیچنے کی بجائے بھائی اور اپنے اربوں ڈالر پاکستان لے آئیں، وزیراعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل