جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر کے عہدے سے ہٹا دیں گے، نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے پوسٹنگ وغیرہ کا، کچھ جنرل ریٹائر ہو رہے ہیں، پوسٹنگ اور ٹرانسفرز ہوں گی، میری چڑیا کہہ رہی ہے کہ جنرل فیض کو ٹرانسفر کر دیا جائے گا اور وہاں نیا کور کمانڈر تعینات کیاجائے گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ خان صاحب چاہتے ہیں کہ جنرل فیض ان کے لانگ مارچ کو مانیٹر کریں اور ان کی لانگ مارچ میں ہیلپ کریں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…