بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرائم منسٹر! آپ کپڑے بیچنے کی بجائے بھائی اور اپنے اربوں ڈالر پاکستان لے آئیں، وزیراعظم کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے خیبرپختونخوا میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ کرائم منسٹر آپ کپڑوں کی بجائے اپنے اور بھائی صاحب کے لندن میں فلیٹ بیچ کر اربوں ڈالر واپس پاکستان لے آئیں، اس سے آٹے کے علاوہ بھی مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا مہیا کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…