جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

وفاقی ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

datetime 7  مئی‬‮  2022

وفاقی ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کے لیے 12 مئی کواحتجاج کی کال دیدی۔وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی حکومتی اقدام کے خلاف بھرپور احتجاج 12 مئی کو کیا جائے گا۔ احتجاج میں اپگریڈیشن، اور ٹائم اسکیل پروموشن کا مطالبہ بھی سامنے رکھا… Continue 23reading وفاقی ملازمین نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

معروف فلمسٹار شفقت چیمہ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 7  مئی‬‮  2022

معروف فلمسٹار شفقت چیمہ نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف فلمسٹار شفقت محمود نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتا ہوں۔

شاہدی آفریدی کی حمایت میں داماد شاہین آفریدی بھی سامنے آ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2022

شاہدی آفریدی کی حمایت میں داماد شاہین آفریدی بھی سامنے آ گئے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب ایک ویڈیو بیانشر کیا تھا، جس میں… Continue 23reading شاہدی آفریدی کی حمایت میں داماد شاہین آفریدی بھی سامنے آ گئے

نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لئے جنگل کو آگ لگا دی

datetime 7  مئی‬‮  2022

نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لئے جنگل کو آگ لگا دی

ایبٹ آباد (این این آئی)محکمہ جنگلات و وائلڈ لائف ایبٹ آباد ریجن نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ایبٹ آباد میں نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو ہی آگ لگا دی، نوجوان قیمتی درخت کو آگ لگا کر ویڈیو بناتا رہا۔ویڈیو… Continue 23reading نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لئے جنگل کو آگ لگا دی

پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی

datetime 7  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی

لاہور(این این آئی)پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی۔پیپلزپارٹی کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں 2 سے زائد معاون خصوصی،قائمہ کمیٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی

شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

datetime 7  مئی‬‮  2022

شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان حادثے میں زخمی ہونے والے شہباز گل سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت بہتر ہے اور حوصلے پہلے سے زیادہ جوان ہیں۔… Continue 23reading شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

شاہد آفریدی کی بجائے انضمام الحق کو ہیرو بنانا چاہیے تھا، اداکار کاشف محمود برس پڑے

datetime 7  مئی‬‮  2022

شاہد آفریدی کی بجائے انضمام الحق کو ہیرو بنانا چاہیے تھا، اداکار کاشف محمود برس پڑے

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ کاشف محمود نے قومی کرکٹ کی بربادی کا ذمہ دار سابق کپتان شاہد آفریدی کو قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں کاشف محمود نے کہا کہ ہماری کرکٹ کو تباہ کرنے والے صرف شاہد آفریدی ہیں۔کاشف محمود نے کہا کہ… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بجائے انضمام الحق کو ہیرو بنانا چاہیے تھا، اداکار کاشف محمود برس پڑے

چھومنتر سے نہیں، محنت اور خون پسینہ ایک کرنے سے ہمارا بھکاری پن ختم ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

datetime 7  مئی‬‮  2022

چھومنتر سے نہیں، محنت اور خون پسینہ ایک کرنے سے ہمارا بھکاری پن ختم ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

شانگلہ (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں عوام فلاح کے کام کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی، بلوچستان اور سندھ ترقی کرے گا،اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں،جب تک میں خادم پاکستان ہوں کبھی… Continue 23reading چھومنتر سے نہیں، محنت اور خون پسینہ ایک کرنے سے ہمارا بھکاری پن ختم ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

عمران خان کے حوالے سے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2022

عمران خان کے حوالے سے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی ہے، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق انہیں حاصل ہے۔شاہد آفریدی، المعروف بوم بوم لالا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے… Continue 23reading عمران خان کے حوالے سے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے