بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پیپلزپارٹی پنجاب میں سپیکر اور گورنرشپ کا عہدہ لینے سے دستبردار ہوگئی۔پیپلزپارٹی کے وفد کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی

اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں 2 سے زائد معاون خصوصی،قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ اور 2 پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے بھی مانگے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے اہم اداروں اور کارپوریشنز میں اہم تقرریوں کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی حمزہ شہباز کی جانب سے پیپلزپارٹی کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ سید حسن مرتضی کو سینئر وزیر بنائے جانے کا امکان ہے، ممکنہ وزرا ء میں حیدر گیلانی، سید عثمان، ممتاز علی چانگ شامل ہیں۔پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد چیمہ کو معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاور شیئرنگ فارمولے پر (ن)لیگ کی اعلی قیادت سے مشاورت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…