شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں! شہباز گل سے ملاقات کے بعد علی محمد خان کا موقف

7  مئی‬‮  2022

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان حادثے میں زخمی ہونے والے شہباز گل سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت بہتر ہے اور حوصلے پہلے سے زیادہ جوان ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شیر بچہ ہے، شیر بچہ ڈرنے والا نہیں، شہباز گل کو اللہ نے بچا لیا ورنہ حملہ میں بچنے کی بظاہر تو کوئی وجہ نظر نہیں آتی جس طرح ان کی گاڑی قلابازیاں کھاتے ہوئے تباہ ہوئی مان گئے، بیشک اللہ بچانے والا ہے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ زخمی ہو گئے تھے۔ حادثے کے بعد شہباز گل نے کہا تھا کہ ان کی گاڑی کا پیچھا کرکے جان بوجھ کر ایک منصوبے کے تحت ہِٹ کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…