ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

عمران خان جو تباہی مچا کر گیا ہے شہباز شریف دن رات اس کو ٹھیک کرنے میں جتے ہیں، مریم نواز

datetime 8  مئی‬‮  2022

عمران خان جو تباہی مچا کر گیا ہے شہباز شریف دن رات اس کو ٹھیک کرنے میں جتے ہیں، مریم نواز

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں جو تباہی مچا کر گیا ہے مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف دن رات اس کو ٹھیک کرنے میں جتے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ انشااللہ بہتری آئے گی مگر معیشت کو… Continue 23reading عمران خان جو تباہی مچا کر گیا ہے شہباز شریف دن رات اس کو ٹھیک کرنے میں جتے ہیں، مریم نواز

امریکہ کو آزادانہ فیصلے کرنے والی حکومت کی عادت نہیں،ہمارے ہاتھ باندھ کر ہٹا دیا گیا، عمران خان

datetime 8  مئی‬‮  2022

امریکہ کو آزادانہ فیصلے کرنے والی حکومت کی عادت نہیں،ہمارے ہاتھ باندھ کر ہٹا دیا گیا، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساری قوم ’غلامی امپورٹڈ حکومت نامنظور‘‘پرمتحد ہوچکی ہے پاکستان کی عوام کو اتنا متحد پہلے نہیں دیکھا، میں اینٹی امریکن اور اینٹی یورپ نہیں مگر کسی کی غلامی بھی نہیں کر سکتا ، امریکا کو آزادانہ… Continue 23reading امریکہ کو آزادانہ فیصلے کرنے والی حکومت کی عادت نہیں،ہمارے ہاتھ باندھ کر ہٹا دیا گیا، عمران خان

امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

datetime 8  مئی‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معیشت حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ ایف بی آر کے چیئرمین نے تمام اہداف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا مگر ہٹادیاگیا،اسٹیٹ بینک کے کورونا کے… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر

فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

datetime 8  مئی‬‮  2022

فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

لاہور(این این آئی) سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرح خان نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ۔فرح خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ انکوائری میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق خاتون اول کی قریبی سہیلی فرحت شہزادی المعروف… Continue 23reading فرح خان کانیب کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ ،قانونی مشاورت مکمل

عمران خان کی نالائقی اور کرپشن K2کے پہاڑ ہیں ، احسن اقبال

datetime 8  مئی‬‮  2022

عمران خان کی نالائقی اور کرپشن K2کے پہاڑ ہیں ، احسن اقبال

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس نہ ایسی ویڈیوز ہیں نہ ایسا کوئی ارادہ رکھتے ہیں لیکن ہمارے پاس عمران خان کی حکومتی کارکردگی کا ریکارڈ بہت ہے۔ ہم ایسی سیاست کو گھٹیا اور تھرڈ ڈگری کی سیاست سمجھتے ہیں، عمران… Continue 23reading عمران خان کی نالائقی اور کرپشن K2کے پہاڑ ہیں ، احسن اقبال

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کیلئے درخواست دیدی

datetime 7  مئی‬‮  2022

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کیلئے درخواست دیدی

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر کردی، عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نوٹسز جاری کردیے۔لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، رانا ثنا اللہ نے حاضری سے… Continue 23reading وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں مستقل حاضری معافی کیلئے درخواست دیدی

یوکرینی صدر نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

datetime 7  مئی‬‮  2022

یوکرینی صدر نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی۔برطانوی تھنک ٹینک سے بات کرتے ہوئے یوکرین کے صدر دلودومیر زیلینسکی نے کہا کہ روس کے ساتھ امن معاہدہ صدر اسی وقت ممکن ہے کہ جب روسی افواج حملے سے پہلے والی پوزیشن پر چلی جائیں،… Continue 23reading یوکرینی صدر نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

گلگت بلتستان حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی

datetime 7  مئی‬‮  2022

گلگت بلتستان حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی

گلگت(این این آئی) گلگت بلتستان حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم سمیت مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے بہتر کوآرڈینیشن کے لیے علاقے کے چیف سیکریٹری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے محکمہ داخلہ میں فارنرز سیکیورٹی سیل… Continue 23reading گلگت بلتستان حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید سخت کردی

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2022

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد/لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے ، وہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہے ہیں،ہماری حکومت مسائل پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے ،ہمارے پاس… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان