امریکیوں کو مشرف کی طرح سربراہ چاہیے تھا، عمران خان
ایبٹ آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی کوشش کرلیں، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئیگا،اللہ نے ہمیں نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی، نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے، انسان کو اللہ کو جواب دینا… Continue 23reading امریکیوں کو مشرف کی طرح سربراہ چاہیے تھا، عمران خان