ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

datetime 8  مئی‬‮  2022

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

کابل (این این آئی)طالبان مخالف مرحوم رہنما کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے، یہ دعویٰ ایک وسیع فوجی حملے کے بعد سامنے آیا۔… Continue 23reading طالبان مخالف فورسز کا وادی پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

اللہ تعالی نے انسان سے اپنی محبت کے تعارف کا ذریعہ ماں کو بنایا،جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی‘شہبازشریف

datetime 8  مئی‬‮  2022

اللہ تعالی نے انسان سے اپنی محبت کے تعارف کا ذریعہ ماں کو بنایا،جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی‘شہبازشریف

لاہور (این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ماں کے عالمی دن پر آج ہم سب مل کر ماں کے عظیم رشتے کو سلام پیش کرتے ہیں ،ماں سے زیادہ مخلص رشتہ کوئی نہیں، ہر تکلیف پر جائے اماں صرف ماں ہوتی ہے ،اللہ تعالی نے انسان سے اپنی محبت کے تعارف کا ذریعہ… Continue 23reading اللہ تعالی نے انسان سے اپنی محبت کے تعارف کا ذریعہ ماں کو بنایا،جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی‘شہبازشریف

راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی، والدہ کی قبر کی تصویر شیئر کر دی

datetime 8  مئی‬‮  2022

راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی، والدہ کی قبر کی تصویر شیئر کر دی

کابل (این این آئی)افغان کرکٹر راشد خان ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز میں لکھا کہ… Continue 23reading راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی، والدہ کی قبر کی تصویر شیئر کر دی

فرح خان کب پاکستان پہنچیں گی ، تاریخ سامنے آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2022

فرح خان کب پاکستان پہنچیں گی ، تاریخ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں پنجاب پولیس کے اہل کار فرح خان کے گھر پر 24 گھنٹے پہرا دیتے رہے۔ایک پولیس افسر نے انکشاف کیاکہ لاہور میں ڈیفنس کے پوش علاقے میں فرح کے گھر پر ہر وقت پولیس کی تین گاڑیاں بھی موجود رہتی تھیں۔عمران خان اس… Continue 23reading فرح خان کب پاکستان پہنچیں گی ، تاریخ سامنے آگئی

مجھے دو تین بار تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور گلہ بھی دبایا، دانیہ شاہ نے حیران کن دعوی کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

مجھے دو تین بار تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور گلہ بھی دبایا، دانیہ شاہ نے حیران کن دعوی کر دیا

ملتان (این این آئی)دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے کہا کہ ’عامر لیاقت حسین بہت زیادہ نشہ کرتے تھے، اْن کیساتھ غیر اخلاقی باتیں کرتے تھے اور گھر کے ملازمین کے سامنے بھی… Continue 23reading مجھے دو تین بار تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور گلہ بھی دبایا، دانیہ شاہ نے حیران کن دعوی کر دیا

انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا المناک حادثہ ‘ ممتاز عالم دین جاں بحق ہو گئے

datetime 8  مئی‬‮  2022

انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا المناک حادثہ ‘ ممتاز عالم دین جاں بحق ہو گئے

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل کی حدود میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ممتاز عالم دین اور شعلہ بیان مقرر مفتی سردار علی حقانی المعروف ’مولانا توجووو‘ جاں بحق ہوکر اپنے خالق حقیقی سے جاملے اوریوں اپنے بیان میںمخصوص تکیہ کلام’’ توجووو‘‘ کی صدائیں دینے والے… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا المناک حادثہ ‘ ممتاز عالم دین جاں بحق ہو گئے

’’میاں منشاء کے بینک کو تو پتہ بھی نہیں چلنا پانچ چھ ارب روپے نکلے ہیں‘‘ وزیر اعظم شہباز شریف کی بات پر تقریب کشت زعفران بن گئی ، مسکراہٹیں اور قہقہے بکھر گئے

datetime 8  مئی‬‮  2022

’’میاں منشاء کے بینک کو تو پتہ بھی نہیں چلنا پانچ چھ ارب روپے نکلے ہیں‘‘ وزیر اعظم شہباز شریف کی بات پر تقریب کشت زعفران بن گئی ، مسکراہٹیں اور قہقہے بکھر گئے

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی چاروںصوبوںمیں سلیم میموریل ہسپتال کی طرز پر منصوبوں کے قیام کیلئے معروف صنعتکار میاںمنشاء سے پانچ سے چھ ارب کے فنڈز دینے کی انتہائی دلچسپ انداز میںدرخواست سے تقریب کشت زعفران بن گئی ۔ وزیرا عظم شہباز شریف نے سلیم میموریل ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب… Continue 23reading ’’میاں منشاء کے بینک کو تو پتہ بھی نہیں چلنا پانچ چھ ارب روپے نکلے ہیں‘‘ وزیر اعظم شہباز شریف کی بات پر تقریب کشت زعفران بن گئی ، مسکراہٹیں اور قہقہے بکھر گئے

اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں،شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

datetime 8  مئی‬‮  2022

اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں،شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

کابل (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے… Continue 23reading اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں،شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل

افغانستان سے ایک افغان شہری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سائیکل پر روانہ ہوگیا، ویڈیو وائرل

datetime 8  مئی‬‮  2022

افغانستان سے ایک افغان شہری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سائیکل پر روانہ ہوگیا، ویڈیو وائرل

کوہاٹ(این این آئی)پاکستان کے پڑوسی ملک افغانستان سے ایک افغان شہری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سائیکل پر روانہ ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک افغان شہری اپنی سائیکل پر جارہاہوتا ہے جس نے اپنے مضبوط ارادہ کا اظہارکرتے ہوئے بتایا کہ وہ… Continue 23reading افغانستان سے ایک افغان شہری حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سائیکل پر روانہ ہوگیا، ویڈیو وائرل