کابل (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی کہہ رہے ہیں کہ اس بار افغانستان میں طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ یہ چیزیں ہمیں پہلے نظر نہیں آئیں لیکن اب بہت اچھی چیزیں نظر آ رہی ہیں جیسے خواتین کو کام کرنے کی اجازت اور انہیں سیاست کی اجازت ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ اس کے علاوہ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں کیونکہ وہ کرکٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔
اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کیساتھ آئے ہیں،شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































