ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ہنزہ کے قریب گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب، ہر طرف تباہی ، انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام بھی درہم برہم

datetime 8  مئی‬‮  2022

ہنزہ کے قریب گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب، ہر طرف تباہی ، انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام بھی درہم برہم

ہنزہ(این این آئی) ہنزہ کے قریب گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کی صورتحال بدتر ہو گئی، ہر طرف تباہی کے مناظر دیکھنے کو ملے، ہنزہ کی آدھی آبادی کیلئے مستعمل پینے کا واحد واٹر چینل بھی تباہ ہو گیا، انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔شیشپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج کم ہو… Continue 23reading ہنزہ کے قریب گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب، ہر طرف تباہی ، انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام بھی درہم برہم

وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی مدت پوری کرنے کا اعلان

datetime 8  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی مدت پوری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، آئینی طورپر اگست 2023 تک حکومت کی مدت ہےوزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے چار سالوں میں قوم پر قرضوں کا بوجھ دگنا کردیا جس کی وجہ سے غریب کی زندگی مزید… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا آئینی مدت پوری کرنے کا اعلان

اگر مارچ خونی ہوا تو پھر ۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

اگر مارچ خونی ہوا تو پھر ۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا جاتا ہے پریس کلب میں تمام جمہوری جماعتیں آکر اپنا اظہار خیال کرتی ہیں ،پریس کلب کی دعوت پر نہیں بلکہ خود لاہور پریس کلب آئی ہوں ،گزشتہ چار سال اپوزیشن، پارلیمان اور میڈیا… Continue 23reading اگر مارچ خونی ہوا تو پھر ۔۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

خصوصی نشستوں پر منتخب نمائندوں کو وفاداریاں تبدیل کرنے پر جیل میں ڈال دینا چاہیے، عمران خان

datetime 8  مئی‬‮  2022

خصوصی نشستوں پر منتخب نمائندوں کو وفاداریاں تبدیل کرنے پر جیل میں ڈال دینا چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ قانون ساز جنہوں نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے کے بعد اور اپنی وفاداری فروخت کی انہیں جیل میں پھینک دینا چاہیے۔پنجاب کے قانون سازوں کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ قانون… Continue 23reading خصوصی نشستوں پر منتخب نمائندوں کو وفاداریاں تبدیل کرنے پر جیل میں ڈال دینا چاہیے، عمران خان

حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کا اصولی فیصلہ کر لیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کا اصولی فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)وفاقی وصوبائی حکومت نے آٹا کی موجودہ قیمتوں میں 200 تا 300 روپے فی 20 کلو تھیلا تک کمی کرنیکا اصولی فیصلہ کر لیاہے،ممکنہ طور پر 20 کلو آٹا تھیلا کی قیمت 1ہزار تا 1050 روپے کے درمیان مقرر کئے جانے کا امکان ہے،ان قیمتوں کا اطلاق ہونے کی صورت میں حکومت فی… Continue 23reading حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کا اصولی فیصلہ کر لیا

شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 8  مئی‬‮  2022

شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شانگلہ والا خادم پاکستان اور بنی گالہ والا سیاسی شیطان ہے،شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدید مشینری سے لیس 350 بستروں پر مشتمل سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کا افتتا ح کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدید مشینری سے لیس 350 بستروں پر مشتمل سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کا افتتا ح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کی تعمیر میں معاونت کرنے والوں نے دنیا و آخرت میں بھلائی کمائی،ہسپتال کی تعمیر انسانیت کی بہت بڑی خدمت ہے۔وہ اتوار کے روز یہاں لاہور میں کینال روڈ پر سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے… Continue 23reading وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جدید مشینری سے لیس 350 بستروں پر مشتمل سلیم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کا افتتا ح کر دیا

اب معاملہ امریکہ سے نکل کر ہندوستانی سازش کی طرف جا رہا ہے، شہباز گل کا نیا دعویٰ

datetime 8  مئی‬‮  2022

اب معاملہ امریکہ سے نکل کر ہندوستانی سازش کی طرف جا رہا ہے، شہباز گل کا نیا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اب معاملہ امریکہ سے نکل کر ہندوستانی سازش کی طرف جا رہا ہے، اس بات کا دعویٰ تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں تیار کی گئی سازش سے اب ہندوستان کی مداخلت کے راستے بھی… Continue 23reading اب معاملہ امریکہ سے نکل کر ہندوستانی سازش کی طرف جا رہا ہے، شہباز گل کا نیا دعویٰ

عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے شکوے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  مئی‬‮  2022

عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے شکوے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایبٹ آباد میں چھوٹے گراؤنڈ میں جلسہ رکھنے پرتحریک انصاف خیبرپختونخوا قیادت اور ضلعی انتظامیہ سے شکوے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اتوار کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے شکوے کی ویڈیو وائرل