اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ایبٹ آباد میں چھوٹے گراؤنڈ میں جلسہ رکھنے پرتحریک انصاف خیبرپختونخوا قیادت اور ضلعی انتظامیہ سے شکوے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اتوار کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ایبٹ آباد میں جلسے کیلئے ہیلی کاپٹر پر پہنچے تو ان کا استقبال وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور صوبائی رہنماؤں نے کیا اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کو یہ شکوہ کرتے ہوئے سنا گیا کہ ”آپ نے اتنی چھوٹی گراؤنڈ میں جلسہ رکھا ہے“۔
عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کے حوالے سے شکوے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































