جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ سے امریکہ جانیوالی پرواز کا پائلٹ غیر تربیت یافتہ نکلا، طیارہ واپس بلانا پڑا

datetime 7  مئی‬‮  2022

برطانیہ سے امریکہ جانیوالی پرواز کا پائلٹ غیر تربیت یافتہ نکلا، طیارہ واپس بلانا پڑا

لندن(این این آئی) برطانیہ میں غیر تربیت یافتہ پائلٹ کے جہاز لے کر اڑان بھرنے پر حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر طیارے کوفوری طور پر واپس بلا لیا گیا ،خوش قسمتی سے جہاز کسی بھی حادثے سے محفوظ رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورجنک اٹلانٹک ایئر لائن کی برطانیہ سے امریکہ جانے والی پرواز… Continue 23reading برطانیہ سے امریکہ جانیوالی پرواز کا پائلٹ غیر تربیت یافتہ نکلا، طیارہ واپس بلانا پڑا

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی ( آن لائن )کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔دعا زہرا کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایچ اوالفلاح اور تفتیشی افسر کودعا زہرا کو بازیاب کرانے کا حکم دیاجائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ… Continue 23reading دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے پیکا سیکشن20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس میں مؤقف پیش کیا گیا… Continue 23reading ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کا حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

خون جمنے سمیت تشویشناک پیچیدگیوں کی رپورٹ، اہم ملک کا جانسن اینڈ جانسن کووڈ 19ویکسین کا استعمال بند کرنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2022

خون جمنے سمیت تشویشناک پیچیدگیوں کی رپورٹ، اہم ملک کا جانسن اینڈ جانسن کووڈ 19ویکسین کا استعمال بند کرنے کا اعلان

تیونس(این این آئی)تیونس نے جانسن اینڈ جانسن کووڈ 19ویکسین کا استعمال بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیونس کے سرکاری خبر رساں ادارے نے کووڈ 19کیخلاف کام کرنیوالی سائنسی کمیٹی کے ایک رکن ڈیڈ ڈیگفوس کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ ملک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے… Continue 23reading خون جمنے سمیت تشویشناک پیچیدگیوں کی رپورٹ، اہم ملک کا جانسن اینڈ جانسن کووڈ 19ویکسین کا استعمال بند کرنے کا اعلان

ترک فوج نے لیبیا کے ساحل پر 10دنوں سے پھنسے 16غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا

datetime 7  مئی‬‮  2022

ترک فوج نے لیبیا کے ساحل پر 10دنوں سے پھنسے 16غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا

انقرہ(این این آئی)ترک فوج نے لیبیا کے ساحل پر 10دن سے پھنسے 16غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا ۔ ترک میڈیا نے وزارت قومی دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ لیبیا کے شہر مصراتہ کے قریب ترک نیول ٹاسک گروپ (ٹی سی جی)کے گوکیڈا فریگیٹ نے ایک کشتی کا پتہ لگایا… Continue 23reading ترک فوج نے لیبیا کے ساحل پر 10دنوں سے پھنسے 16غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا

مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کامعاہدہ سامنے لے آئے

datetime 7  مئی‬‮  2022

مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کامعاہدہ سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق تحریک انصاف کی، سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے۔معاہدے کے مطابق عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کامعاہدہ سامنے لے آئے

سینئر صحافی خالد حمید فاروقی اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے

datetime 7  مئی‬‮  2022

سینئر صحافی خالد حمید فاروقی اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے

بلجیم (این این آئی)بیلجیئم میں نجی ٹی وی (جیو نیوز )کے نمائندے اور سینئر صحافی خالد حمید فاروقی  اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔مرحوم خالد حمید فاروقی کی اہلیہ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے ان کے گھر آکر پولیس نے انہیں شوہر کی موت سے مطلع کیا۔مقامی پولیس کے… Continue 23reading سینئر صحافی خالد حمید فاروقی اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے

سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ ،جانتے ہیں فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

datetime 7  مئی‬‮  2022

سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ ،جانتے ہیں فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

راولپنڈی(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہفتہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کہا کہ پتا نہیں قوم کاضمیر کب جاگے گا، لوگوں میں احساس ذمہ داری ہی نہیں ہے۔دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جلیل اختر نے… Continue 23reading سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ ،جانتے ہیں فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

جادو کی چھڑی نہیں کہ پلک جھپکتے ہی سب ٹھیک ہوجائے سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان

datetime 7  مئی‬‮  2022

جادو کی چھڑی نہیں کہ پلک جھپکتے ہی سب ٹھیک ہوجائے سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد/لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے ، وہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے لندن سے حکومت کو مشورے دے رہے ہیں،ہماری حکومت مسائل پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے ،ہمارے پاس… Continue 23reading جادو کی چھڑی نہیں کہ پلک جھپکتے ہی سب ٹھیک ہوجائے سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاجلد پاکستان آنے کا اعلان