بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سے متعلق سابقہ حکومت کامعاہدہ سامنے لے آئے

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق تحریک انصاف کی، سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے۔معاہدے کے مطابق عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے، یہ اضافہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک لیوی 30 روپے فی لیٹر تک نہ پہنچ جائے۔اس سے قبل سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا تھا کہ انہوں نے آئی ایم ایف کو جون 2022 سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی نہیں کرائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…