جون سے ستمبر کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)سائوتھ ایشین کلائمٹ آٹ لک فورم(سیسکو)کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر کے دوران جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں کہیں معمول اور کہیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔سیسکو نے جون سے ستمبر کے دوران بارش کی ابتدائی پیش گوئی کردی جس کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں کہیں معمول اور… Continue 23reading جون سے ستمبر کے درمیان بارشوں کی پیشگوئی