شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا
ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ وگلوکارہ شہناز گِل بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دے کر مشکل میں پھنس گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ہمشیرہ ارپیتا خان نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا جہاں شہناز گل سمیت کئی نامور… Continue 23reading شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑ گیا