اسلام آباد( این این آئی)پٹرولیم اور بجلی کے نرخ نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر 700 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا جو کل جی ڈی پی کے ایک فیصد کے برابر بنتا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ ہوا تو آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے سے 360 ارب روپے نقصان ہو گا، پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس وصول نہ ہونے سے 250 ارب روپے محصولات کم ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی سے 150 ارب روپے کی اضافی سبسڈی دینی پڑے گی۔
پٹرول، بجلی نرخ نہ بڑھنے سے قومی خزانے پر700 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا،آئی ایم ایف پروگرام بھی متاثر ہو سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































