منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں میدان میں آ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں میدان میں آگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر آپ اس طرح لالا پر تنقید نہیں کر سکتے، بطور کرکٹر انہوں نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی اپنی رائے اور خیالات ہیں، برائے مہربانی آپ ان کے کرکٹ کیریئر کو سیاست کے ساتھ مت جوڑیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں کاشف محمود نے قومی کرکٹ کی بربادی کا ذمہ دار سابق کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ’ہماری کرکٹ کو تباہ کرنے والے صرف شاہد آفریدی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…