ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کی جانب سے عمران خان کیلئے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

datetime 7  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی

جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کیلئے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا، اس پیغام پر انٹرنیٹ صارفین نے ردِ عمل دیتے ہوئے شاہد آفریدی کی تائید کی ہے اور انہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ (WeStandWithShahidAfridi) اس وقت ٹرینڈ کر رہا ہے۔ٹوئٹر صارفین کی جانب سے شاہد آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے بالکل صحیح بات کی ہے، کسی بھی سیاسی رہنما کی ناکام پالیسیز پر تنقید کرنا عام عوام کا حق ہے۔ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی اس قوم کا سرمایہ ہیں جنہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ بوم بوم لالا نے اپنے 3 منٹ 41 سیکنڈ کے ویڈیو پیغام میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا بھی جواب دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…