منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں: شیخ رشید

datetime 3  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں: شیخ رشید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے اور ملک کے حالات خراب ہو سکتے ہیں لہذا مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ منشیات فروش جس ملک کا وزیر داخلہ ہو تو… Continue 23reading لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں: شیخ رشید

اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان کب ہو گا؟ عمران خان نے بتا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2022

اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان کب ہو گا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مارچ کی تاریخ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کو ماہِ صیام کی تکمیل اور عیدِ سعید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، دعاگو… Continue 23reading اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان کب ہو گا؟ عمران خان نے بتا دیا

مسجد نبویؐ واقعے میں عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں، حریم شاہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعے میں عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں، حریم شاہ

کراچی (این این آئی) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے حالیہ واقعے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے، وہ عاشقِ رسولؐ ہیں۔حریم شاہ نے مدینہ منورہ میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ جس… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعے میں عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں، حریم شاہ

ریحام خان نے ٹوئٹر صارفین سے نئی فیچر فلم کے ٹائٹل بارے تجاویز مانگ لیں

datetime 2  مئی‬‮  2022

ریحام خان نے ٹوئٹر صارفین سے نئی فیچر فلم کے ٹائٹل بارے تجاویز مانگ لیں

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی فلم کے حوالے سے ٹوئٹر صارفین سے مدد طلب کرلی۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے اپنی نئی فیچر فلم کے ٹائٹل کے حوالے سے تجویز مانگی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی… Continue 23reading ریحام خان نے ٹوئٹر صارفین سے نئی فیچر فلم کے ٹائٹل بارے تجاویز مانگ لیں

انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا، شہروز سبزواری

datetime 2  مئی‬‮  2022

انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا، شہروز سبزواری

کراچی(این این آئی) معروف اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ عمران خان ایک سچے لیڈر ہیں، اگر انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہروز سبزواری نے کہا کہ ’اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق… Continue 23reading انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا، شہروز سبزواری

ملک کی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے، فواد چوہدری کا الزام

datetime 2  مئی‬‮  2022

ملک کی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے، فواد چوہدری کا الزام

اسلا م آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے الزام لگایا ہے کہ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کے خلاف استعمال کررہی ہے۔فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے صرف فرقے اور انتہا پسند ذاتی انتقام کیلئے اس الزام… Continue 23reading ملک کی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے، فواد چوہدری کا الزام

نواب شاہ،گاڑی الٹنے کے بعدآگ لگ گئی،دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

datetime 2  مئی‬‮  2022

نواب شاہ،گاڑی الٹنے کے بعدآگ لگ گئی،دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

نواب شاہ (این این آئی)نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پرتیز رفتارگاڑی الٹنے کے بعد آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 7 افراد جل کرجاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر چھنڈن شاخ نہر کے مقام پرتیز رفتارگاڑی نہر کے پل سے ٹکرا کرالٹ گئی جس کے بعد گاڑی… Continue 23reading نواب شاہ،گاڑی الٹنے کے بعدآگ لگ گئی،دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

ایلون مسک کو ٹوئٹر کے بعد ملک لبنان خریدنے کا مشورہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

ایلون مسک کو ٹوئٹر کے بعد ملک لبنان خریدنے کا مشورہ

نیویارک(این این آئی)مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی خریداری کرنے والے ارب پتی ایلون مسک کو اب لبنان خریدنے کا مشورہ دیا جانے لگا دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی جانب سے 44 ارب ڈالر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر خریدنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی ان سے توقعات بڑھ گئیں۔عرب نیوز… Continue 23reading ایلون مسک کو ٹوئٹر کے بعد ملک لبنان خریدنے کا مشورہ

تحریک انصاف کا سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کا سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کے مدمقابل امیدوار نہ لانے اور سندھ میں وسیع تر اتحاد قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف کا سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ