کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی مسلمانوں کوعید کی مبارکباد
اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمانوں کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے روزوں کے بعد عید ردوستوں اوررشتے داروں کے ساتھ مل کرخوشیاں منانے کا دن ہے۔انہوں نے مزید کہ کہا کورونا… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی مسلمانوں کوعید کی مبارکباد