ہونڈا نے مسلسل دوسرے ماہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
کراچی (این این آئی)اپنی مدمقابل کمپنی انڈس موٹر کمپنی کی طرح ہونڈا اٹلس نے بھی پانچ ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 70 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا ہے جبکہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی… Continue 23reading ہونڈا نے مسلسل دوسرے ماہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا