اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کون سی جیل جائیں گے،تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے دیکھ رہا ہوں، پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہو گا پہلے کہا تھا عمران خان، شیخ رشید اڈیالہ اور خیرپور جیل جائیں گے۔اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ اب کہتا ہوں کہ یہ دونوں مچھ جیل جائیں گے شیخ رشیدغریب آدمی ہے اسے کون مارے گا حکومت کسی کو مارنیکا ارادہ نہیں رکھتی۔مشیرزراعت نے کہا کہ دھرنے دھرنے ہی ہوتے ہیں دھرنوں سے حکومتیں نہیں جاتی عوام نے عمران خان کوغلط پالیسیوں کی وجہ سے رد کیا نئی حکومت آٹے اورگھی کی قیمتوں میں کمی لائی ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…