وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے گورنر پنجاب کے فارغ ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزی رداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج سے 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے اور نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لے کر آئین… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے گورنر پنجاب کے فارغ ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا