بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، گاڑی میں کس سے کیا بات کر رہے ہیں ؟ جانئے

datetime 6  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نےلاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بغیر پروٹوکول شہرکے دورے پر نکلے،

وزیراعظم نے جیل روڈ،کلمہ چوک، مال روڈ،گلبرگ اور مزنگ کا دورہ کیا، وزیراعظم نے لا ء اینڈ آرڈر اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کا عوام سے تعلق نہ ہونے کے برابر تھا، عوام سے محبت نہ ہونےکے باعث پچھلےدور حکومت میں کرپشن عروج پر تھی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو کنٹرول بھی نہیں کیا گیا۔بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف سابق رہنما ن لیگ پرویز ملک مرحوم کےگھر بھی گئے۔ شہباز شریف گاڑی میں موجود عوام کے مسائل سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ شہبازشریف نے شائستہ پرویز ملک اور اہلخانہ سے ملاقات کی، وزیراعظم شہباز شریف نے علی پرویز ملک سے بھی ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…