بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبدالشکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ، شکورشاد نے 2018 کے انتخابات میں لیاری سے بلاول بھٹو کو شکست دی تھی۔تفصیلات کے مطابق لیاری این اے 246 سے پاکستان تحریک انصاف ایم این اے عبدالشکور شاد نے سیاسی سرگرمیوں سے لاتعلقی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا

فرح گوگی نے عمران خان کی ایماء پر کروڑ وںکی کرپشن ،اربوں کی اراضی کی خریداری کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  مئی‬‮  2022

فرح گوگی نے عمران خان کی ایماء پر کروڑ وںکی کرپشن ،اربوں کی اراضی کی خریداری کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرح گوگی کوبیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے ،فرح گوگی نے عمران خان کی ایماء پر کروڑوں روپے کی کرپشن اوراربوں روپے کی اراضی کی خریداری… Continue 23reading فرح گوگی نے عمران خان کی ایماء پر کروڑ وںکی کرپشن ،اربوں کی اراضی کی خریداری کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

حکومت نے فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2022

حکومت نے فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست اور کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی… Continue 23reading حکومت نے فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے ، اتحادی جماعتوں کا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

تحریک انصاف کے بعد ن لیگ کا بھی 7 شہروں میں جلسوں کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے بعد ن لیگ کا بھی 7 شہروں میں جلسوں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری کر دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز شریف اور پارٹی قائدین جلسوں سے خطاب کریںگے ،اٹک میں جلسہ سے مریم نواز خطاب کریں گی ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم… Continue 23reading تحریک انصاف کے بعد ن لیگ کا بھی 7 شہروں میں جلسوں کا اعلان

فواد چوہدری نے اپنی حکومت کے امریکا کیساتھ ’معاہدے‘ کا الزام بھی موجودہ حکومت پر لگادیا

datetime 5  مئی‬‮  2022

فواد چوہدری نے اپنی حکومت کے امریکا کیساتھ ’معاہدے‘ کا الزام بھی موجودہ حکومت پر لگادیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری موجودہ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے جذبات میں ماضی کی خبر کو اب کی خبر کہہ کر شیئر کربیٹھے۔اپنے بیان میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کسی بیرونی قوت کے ساتھ… Continue 23reading فواد چوہدری نے اپنی حکومت کے امریکا کیساتھ ’معاہدے‘ کا الزام بھی موجودہ حکومت پر لگادیا

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2022

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جن ملازمین کی تفصیلات حاصل کرنے… Continue 23reading حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج د ے دیا

datetime 5  مئی‬‮  2022

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج د ے دیا

کراچی (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آئندہ دنوں دیے جانے والے دھرنوں کے حوالے سے چیلنج دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج دیا کہ دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتے ہیں۔وزیر… Continue 23reading وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج د ے دیا

حکومت کا عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2022

حکومت کا عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انکوائری کمیشن کیلئے ایسا سربراہ مقرر کیا جائے گا جس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا،انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے… Continue 23reading حکومت کا عمران خان کے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان