پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے، جے یو آئی نے خواہش ظاہر کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہاکہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے ، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ معیشت بہتر کرکے ہمیں الیکشن کی طرف جانا ہوگا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…