وزیراعظم کا امیر قطر کو فون، پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت

2  مئی‬‮  2022

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمین بن حمد الثانی کو ٹیلی فون ،انہیں عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے قطر کے برادر عوام کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔قطر کے امیر نے تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی بہترین حالت پر اطمینان کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعاون کو آگے بڑھانے کا عزم کیا۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشترکہ مسائل پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو پاکستان دورے کی دعوت دی جس کے جواب میں امیر قطر نے بھی انہیں قطر کے دورے کی جوابی دعوت دے دی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…