منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات کا انعقاد

datetime 2  مئی‬‮  2022

خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات کا انعقاد

لودھراں (این این آئی)بستی پھوکر والا، بستی دوران والا پل اور چک 95 ایم میں عید الفطر کے اجتماعات منعقد کئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی تین مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی گئی، جس میں تین سو سے زائد نمازیوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات کا انعقاد

عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا

اسلام آباد/کراچی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا اس سے قبل بھی عمران خان مختلف مواقعوں پر خطاب کے دوران 12 موسم، جرمنی جاپان کی مشترکہ سرحد، کے حوالے سے مضحکہ خیز بیانات دے چکے ہیں، اب انہوں نے اردو ڈکشنری میں ہی… Continue 23reading عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا

مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

مری (این این آئی)مری کے جنگلات میں لگنے والی اذگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مری کے جنگلات میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر فائر آپریشن شروع کیاگیا۔ریسکیو حکام نے بتایاکہ آگ پر قابو پانے کیلئے 8 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زائد… Continue 23reading مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

انسانی حقوق کمیشن کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

انسانی حقوق کمیشن کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے مقدمات فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یا کسی سیاسی جماعت کو اپنے کسی حریف کے خلاف توہین مذہب کے… Continue 23reading انسانی حقوق کمیشن کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

گوجرانوالہ (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کردیا گیا۔گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈاریکٹر جنرل کے مطابق نقشے کی خلاف ورزی پر دفتر کو سیل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو سوسائٹی کی سی ای او کو نوٹس… Continue 23reading فرح خان کے شوہر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل

عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 2  مئی‬‮  2022

عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری

مری(این این آئی) مری میں سیاحوں کے لیے ایک محدود تعداد میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اب اٹھا لی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سانحہ مری کے بعد مری میں سیاحوں کے لیے 8 ہزار گاڑیوں کے داخلے کی اجازت تھی تاہم اب عید کے موقع پر محدود گاڑیوں کے داخلے کی پابندی… Continue 23reading عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری

محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا، بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

datetime 2  مئی‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا، بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا، بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہونے کی نوید دیدی، عید کی تعطیلات کے دوران گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی رفتار سے چلنے والی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا، بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

خیبرپختونخوا میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار

datetime 2  مئی‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار

لاہور(این این آئی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبرمرکزی رویت ہلال کمیٹی علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے مفتیان کرام سے مشاورت کے بعدخیبرپختونخواہ میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پرائیویٹ و ذاتی روئیت ہلال کمیٹیوں پر پابندی عائد کی جائے۔صوبہ کے پی کے کا متنازعہ فیصلہ روئیت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں عیدالفطرمنائے جانے کا عمل غیرشرعی قرار

چالان کیوں کیا؟شناختی کارڈ واپسی کیلئے تین جوشیلے نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کی دفتر داخل ہو کر پٹائی کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2022

چالان کیوں کیا؟شناختی کارڈ واپسی کیلئے تین جوشیلے نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کی دفتر داخل ہو کر پٹائی کر دی

سرگودھا(این این آئی)چالان کیوں کیا شناختی کارڈ واپسی کے لئے تین جوشیلے نوجوانوں نے ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کی دفتر میں داخل ہو کر پٹائی کر دی اور اس سے23 ہزار کی نقدی اور 25 چالان چیٹیں چھین کر دفتر کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے فرار ہو گے پولیس نے کار سرکار میں مزاحمت، توڑ… Continue 23reading چالان کیوں کیا؟شناختی کارڈ واپسی کیلئے تین جوشیلے نوجوانوں نے ٹریفک پولیس کی دفتر داخل ہو کر پٹائی کر دی